Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیل آرٹ: یوکرائن سے پاکستان آنے والا فیشن

آج کل لڑکیوں میں ’نیل آرٹ‘ یعنی ناخنوں پر رنگا رنگ نقش و نگار بنوانے کا رواج بہت مقبول ہو رہا ہے۔ تاہم ناخنوں پر رنگ کا رواج نیا نہیں۔ قدیم زمانے میں یہ معاشرتی حیثیت اور شخصیت کی عکاسی کرتا تھا۔ پاکستان میں نیل آرٹ کہاں اور کیسے کیا جاتا ہے دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار نازش فیض کی اس ویڈیو میں

شیئر: