Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں بھی بنوں کے روایتی ’پینڈا‘ کا ذائقہ منفرد

خیبر پختونخوا اپنے منفرد کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ ان کھانوں میں بنوں کا ’پینڈا‘ اپنا الگ ذائقہ رکھتا ہے۔ پشاور شہر کے ’بنوں بیف ریسٹورنٹ‘ میں ’پینڈا‘ کیسے تیار کیا جاتا ہے، جانیے پشاور سے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں

شیئر: