Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی ایئرپورٹ پر ڈراپ لائن اوپن، مسافروں کے لیے اس کا مطلب کیا ہے؟

کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر کافی عرصے سے بند ڈراپ لائن کو کھول دیا گیا ہے اور مسافر اس کو کھولنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اب لوگ اپنے پیاروں کو چھوڑتے اور لیتے وقت گاڑی کو عمارت کے قریب لے جا سکیں گے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ

شیئر: