Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے آپ کو متاثر کیا؟

خواتین کےعالمی دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں جہاں آگاہی مہم اور معاشرے میں خواتین کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف نوعیت کے پروگرام ہو رہے ہیں وہیں اردونیوز کی نامہ نگار جاسرہ علی نے مردوں سے جاننے کی کوشش کی ہے کہ تاریخ یا موجودہ دور کی وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے ان کو متاثر کیا۔
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: