Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سپیشل واک تھرو گیٹ

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسلام آباد کی سبزی منڈی میں ایسے واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے ہیں جن سے گزرنے والوں پر جراثیم کش سپرے کیا جاتا ہے۔ واک تھرو گیٹ سے ایک منٹ میں تقریباً 80  افراد گزر سکتے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: