Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میڈیکل کے بغیر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید

ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید طبی معائنے کے بغیر ہوگی-(فوٹو سوشل میڈیا)
سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ سعودی شہری اور مقیم غیرملکی ابشر کےذریعے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی توسیع کراسکتے ہیں-
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے بتایا کہ کورونا بحران کے زمانے میں ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے طبی معائنے کی شرط ختم کردی گئی ہے-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید طبی معائنے کے بغیر ہوگی- یہ سہولت مہلک وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کے مدنظر کی جارہی ہے-
  • واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں

شیئر: