Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اب رونق رہی نہ مزہ‘

رمضان کے مہینے میں جہاں افطار کے وقت بازاروں میں خریداروں کا رش لگ جاتا وہیں سحری کرنے بھی لوگ اپنی فیملیز اور دوستوں کے ساتھ گھروں سے باہر نکل آتے تھے۔ لیکن اب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث نہ وہ رونقیں رہیں اور نہ ہی مزہ۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بھی سحری کی رونقیں بحال نہ ہوسکیں۔ پشاور میں سحری کا احوال بیان کر رہے ہیں طارق اللہ اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: