Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا میڈیکل سٹورز سے دوائیں خریدتے ہوئے بھی کورونا کا خطرہ ہے؟

اردو نیوز کو حاصل رپورٹ کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ افراد میڈیکل سٹورز کے ذریعے کورونا میں مبتلا ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل سٹورز میں کام کرنے والے دس فیصد افراد وائرس کا شکار پائے گئے۔ لاہور میں میڈیکل سٹور کورونا پھیلانے کا سبب کیوں بنے؟ جاننے کے لئے دیکھئے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔۔

شیئر: