پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل پہلی بار بند کر دیے گئے ہیں جس پر دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے پریشانی کا اظہار کیا ہے جبکہ دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے چونکہ اس وقت کوئی تعلیمی سرگرمی نہیں ہو رہی اس لیے مرمت اور سٹاف کو چھٹیوں پر بھیجنے کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ