پی ٹی اے ٹیکس قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت اور موبائلز سستے ہونے کا امکان
پی ٹی اے ٹیکس قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت اور موبائلز سستے ہونے کا امکان
بدھ 24 جون 2026 6:21
پاکستان میں موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری اور کسٹم ڈیوٹیز میں کمی کر دی گئی ہے جس پر فونز کی قیمتوں میں کمی آنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے تاہم ایسا ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں