Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز 17 دنوں سے احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

سترہ دن سے زائد گزر گئے، کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ختم نہ ہو سکا۔ او پی ڈیز بند ہونے سے ہزاروں مریض متاثر، آخر ڈاکٹرز کن مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں؟ جانیے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: