اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن: کچھ علاقے کھلے تو کچھ بند
اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن: کچھ علاقے کھلے تو کچھ بند
اتوار 28 جون 2020 12:35
پاکستان کے دیگر بڑے شہروں کی طرح دارالحکومت اسلام آباد میں بھی انتظامیہ نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنا رکھی ہے، جس کے تحت کچھ علاقے کھلے ہیں تو کچھ بند۔ ایسے ہی چند علاقوں کے مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں