Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غار میں رہ کر کورونا سے بچاؤ ممکن؟

انسان زمانہ قدیم سے غاروں کو بطور رہائش استعمال کرتا رہا ہے۔ تاہم پاکستان کے شہر حسن ابدال کے ایک گاؤں میں ایسے درجنوں غار نما گھر موجود ہیں جنھیں آج کا ماڈرن انسان بھی اپنی رہائش کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ روایت کے مطابق ان غاروں کو انیسویں صدی میں طاعون کی وبا سے بچاؤ کے لیے بطور قرنطینہ بھی استعمال کیا گیا تھا۔ کیا یہ قدرتی غار کورونا وبا سے بھی انسان کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ جانیے عرفان قریشی کی اس سپیشل رپورٹ میں
 

شیئر: