Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اونٹ کی قربانی دیگر جانوروں سے مختلف کیسے؟

عیدالاضحیٰ پر گائے، بیل اور بکروں کی قربانی کا رجحان زیادہ ہے مگر کچھ شوقین افراد اونٹ کی قربانی کو ترجیح دیتے ہیں۔ صحرائی جہاز کی قربانی کیسے مختلف ہوتی ہے اور اس کے گوشت کی کیا خاصیت ہے جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں 

شیئر: