Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوئٹزر لینڈ کے صدر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے

نائب گورنر مکہ شہزادہ سعود بن مشعل نے جدہ ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔( فوٹو: ایس پی اے)
سوئٹزر لینڈ کے صدر گائے پرملن بدھ کی رات سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچے ہیں۔
ایس پی اے کے مطابق نائب گورنر مکہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔
اس موقع ہر جدہ کے میئر صالح بن علی الترکی اور سوئٹزر لینڈ میں سعودی سفیر عبدالرحمن بن ارکان الداود موجود تھے۔

شیئر: