امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے کردار کی وجہ سے پاکستان اس وقت سفارتی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ حالیہ دنوں میں پاکستان ایک علاقائی طاقت کے طور پر اس کی ساکھ مضبوط ہو رئی ہے۔ تاہم ملک کے اندر معاشی صورتحال کو بہتر کرنا اس کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ پاکستان کی معیشت خلیجی ممالک سے تیل اور قدرتی گیس کی درآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے: اے ایف پی کی ویڈیو