Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد کی کشمیر ہائی وے کا نام بدل کر سرینگر ہائی وے رکھا جا چکا ہے اور شاہراہ پر نئے بورڈز بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: