Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں طیارہ حادثے کے بعد کے مناظر

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے کوزیکوڈے شہر کے ہوائی اڈے پر دبئی سے آنے والا ایک مسافر بردار طیارہ جمعے کو لینڈ کرتے وقت حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔ اس میں کم از کم 18 ہلاک جبکہ 15 شدید زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد جائے وقوعہ کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: