Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں کوکیز فروخت کرنے والا پختون محنت کش ’سیلیبریٹی‘ بن گیا

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارشاد خان گزشتہ 16 برسوں سے لاہور میں محنت مزدوری کر رہے ہیں۔ وہ چند ماہ قبل اپنے منفرد انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تھے۔ آج کل وہ خوانچہ میں کوکیز فروخت کرتے ہیں جبکہ ان کے چاہنے والے قطار میں کھڑے ہو کر ان کے ساتھ تصویر بنانے کے لیے انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: