Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغیر ہینڈل اور بریک والی سائیکل پر ہزاروں کلومیٹر سفر کیوں؟

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سائیکلسٹ عطاء اللہ بلوچ نے یوم آزادی کے موقع پر کوئٹہ سے منفرد سفر کا آغاز کیا ہے۔ وہ تین ہزار کلومیٹر طویل سفر بغیر ہینڈل اور بغیر بریک والی سائیکل پر طے کریں گے۔ آخر ان کے اس پُرخطر سفر کا مقصد کیا ہے، جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: