Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب جس  شہر سے نمبر لگوائیں اس سے گاڑی کی قیمت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ مزید تفصیل دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔

شیئر: