Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں جاپانی تکنیک سے پہلا مصنوعی جنگل

پاکستان کے شہر لاہور میں جاپانی تکنیک میا واکی سے مصنوعی جنگل لگائے جا رہے ہیں۔ شادمان کے علاقے میں پہلا جنگل لگا دیا گیا ہے۔ میا واکی تکنیک کیا ہے اور اس سے شہری علاقوں میں کیسے مصنوعی جنگل لگائے جاتے ہیں، دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: