Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بازاروں میں بِکتے پیکجڈ آئل، گھی اور دودھ کا 36 فیصد غیرمعیاری ہونے کا انکشاف

پاکستان کی مارکیٹس میں موجود پیکیجڈ آئل، گھی اور دودھ کے 36 فیصد تک غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان سائنس کونسل آف سائنٹفک اینڈ اںڈسٹریل ریسرچ کی لیبارٹریز میں ملک کے مختلف حصوں سے لیے گئے کھانے پینے کے سامان کو ٹیسٹ کیا گیا۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ میں
 

شیئر: