ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے زاہد حسین گزشتہ 25 برس سے پتھروں کو تراش کر انہیں منفرد شکل میں ڈھالتے ہیں اور ان کے اوپر گندھارا آرٹ کے خوبصورت ڈیزائنر تخلیق کرتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں سے تیار ہونے والے یہ پروڈکٹ نہ صرف مقامی سطح پر پسند کیے جاتے بلکہ بیرونِ ملک سے بھی انہیں آرڈرز موصول ہوتے ہیں۔ دیکھیے یوسف خان کی اس رپورٹ میں