پاکستان کے ضلع شیخوپورہ میں بھٹوں پر کام کرنے والے مزدور شدید موسمی حالات برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔ اینٹوں کے بھٹے ایک ہزار ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر جلتے ہیں اور باہر کا درجہ حرارت بھی 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جانے کے باعث مزدوروں کے لیے حالات مزید سخت ہو جاتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو