لاہور میں ریپرڈ ٹرانسپورٹ کا اورنج لائن ٹرین منصوبہ شروع ہوئے پانچ سال ہو چکے ہیں۔ پنجاب حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ٹرین اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں چلا دی جائے گی۔ اورنج لائن ٹرین منصوبہ مقرر کردہ مدت کے اندر مکمل کیوں نہ ہو سکا؟ بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔