Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کے نرخ مزید بڑھ گئے

24 قیراط ایک گرام سونا 233.18 ریال کا ہوگیا (فوٹو روئٹرز)
سعودی عرب میں جمعہ 4 ستمبر کو سونے کے نرخ بڑھ گئے ہیں- 24 قیراط 233.18 ریال تک پہنچ گیا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 233.18 ریال کا ہوگیا جبکہ جمعرات کو یہ  232.93 میں دستیاب تھا- 
21 قیراط کا ایک گرام سونا 203.82 ریال سے بڑھ کر جمعے کو 204.03 ریال ہو گیا۔
18 قیراط  ایک گرام سونا کی قیمت 174.89 ریال رہی جبکہ جمعرات کو 174.7 ریال میں دستیاب تھا۔ 
16 قیراط ایک گرام سونا  155.45 ریال تک پہنچ گیا گیا-  
14 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت  136.02 ریال رہی۔اسی طرح 12 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 116.59 ریال  جبکہ 10 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 97.16 ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔ 
عالمی منڈی میں  جمعے کو سونے کی قیمتیں  بڑھنے سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔عالمی حصص اور امریکی بانڈز کے منافع کی قیمتیں گر گئیں۔ 

شیئر: