Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملائیشیا میں ساحل سمندر صاف رکھنے والا ’اولڈ مین‘

ملائیشیا کے 74 سالہ محمد علی پچھلے 15 برس سے ساحل سمندر سے استعمال شدہ بوتلیں جمع کر رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک نو ہزار بوتلیں اکھٹی کی ہیں۔ دیکھیے ویڈیو رپورٹ

شیئر: