انڈٰیا میں گھریلو ملازمین کا شعبہ شروع سے غیر منظم رہا ہے تاہم اب اس کو منظم شکل دی جا رہی ہے، تین کروڑ کے قریب ملازمین پر مشتمل اس شعبے کی بہتری کے لیے کچھ کمپنیاں میدان میں آئی ہیں۔
ایپس کے ذریعے ملازمین کو بکنگ ملتی ہے اور وہ اپنی حاضری بھی لگاتے ہیں۔
اسی طرح گھریلو ملازمین بھی اس طریقہ پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ