انڈونیشیا کے پیدائشی غلام، جنہیں اس پر ’کوئی اعتراض نہیں‘
انڈونیشیا کے پیدائشی غلام، جنہیں اس پر ’کوئی اعتراض نہیں‘
بدھ 22 جولائی 2026 6:57
انڈونیشیا میں ایک ایسا علاقہ موجود ہے جہاں آج بھی ایک طبقے کے لوگ غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں، انہیں بغیر معاوضے کام کے علاوہ جنسی و جسمانی تشدد کا سامنا بھی رہتا ہے تاہم وہ اسے قسمت کا لکھا سمجھتے ہیں۔