Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے دور میں پرانے برتن کس کام کے؟

راولپنڈی کے مشہور صرافہ بازار میں کئی ایسی دکانیں موجود ہیں جہاں پرانے دور کے برتنوں کو پالش کر کے دوبارہ چمکایا جاتا ہے۔ یہ برتن اب لوگ اپنے گھروں میں سجانے کے لیے خریدتے ہیں۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: