Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناخنوں کی سجاوٹ اور بناوٹ کے مختلف انداز

ایک زمانہ تھا جب ناخنوں کو رنگنا ہی ان کی سجاوٹ میں شمار ہوتا تھا، لیکن اب جدید اوزار اور تصورات کی بدولت سے یہ فیشن کافی آگے نکل گیا ہے۔  ناخنوں کی سجاوٹ کے لیے کیا کیا جاتا ہے، دیکھیے لاہور سے عنبرین تبسم کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: