Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا چار ٹانگوں والا روبوٹ کتے کی طرح انسان کا دوست بن سکتا ہے؟

چار ٹانگوں پر چلنے والا روبوٹ ایسی جگہوں پر بھی جا سکتا ہے جہاں انسان کا جانا خطرے سے خالی نہ ہو۔ یہ روبوٹ ناہموار جگہوں پر بھی با آسانی جا سکتا ہے جہاں دو ٹانگوں والا روبوٹ  نہیں جا سکتا ہے۔ اس روبوٹ کے حوالے سے مزید تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔

شیئر: