Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سردیوں کی آمد پر سوئٹزرلینڈ میں جانوروں کی چراگاہوں سے واپسی

یورپ کے لامہ (چھوٹے قد کا اونٹ نما جانور) اور الپکا بھیڑوں کے سب سے بڑے ریوڑ نے سوئٹزر لینڈ کے پہاڑوں پر واقع چراگاہوں سے واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔ یہ جانور بلندی سے نیچے کیوں آتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: