Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہانگ کانگ میں دنیا کے بہترین ہیروں میں سے ایک نیلامی کے لیے پیش

ہانگ کانگ میں پانچ اکتوبر کو 102 قیراط وزنی ہیرا نیلام کیا جائے گا۔ یہ ہیرا دنیا بھر میں اب تک نیلامی کے لیے پیش کیے جانے والے بہترین ہیروں میں سے ایک ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: