Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد سری لنکا میں سرفنگ کے مقابلے

سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد سرفنگ کے مقابلے ہوئے۔ اروگم بے پر منعقد ہونے والے مقابلے میں مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں  

شیئر: