Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کی شاہراہوں کو دو رویہ کیا جائے، نوجوانوں کا لانگ مارچ

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر جان لیوا حادثات کی روک تھام اور شاہراہوں کو دو رویہ کرنے کے لیے لورالائی سے 30 سے زائد نوجوان 280 کلومیٹر طویل پیدل لانگ مارچ کرکے کوئٹہ پہنچ گئے۔ اس بارے میں مزید جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: