Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کے سائے تلے کوشر فوڈ

حال ہی میں تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہوا۔ اس کے بعد یو اے ای میں ریستوران اور خوراک مہیا کرنے والوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں، انہیں امید ہے کہ یہودی سیاح امارات کا رخ کریں گے۔

شیئر: