حیدر آباد سے اسلام آباد جاب کی تلاش کے لیے آئے یونیورسٹی گریجویٹ محمد زید کو ملازمت کا کوئی مناسب موقع تو نہیں ملا لیکن انہوں نے ٹورنیڈو فرائیز کا اپنا سٹال لگا لیا۔ انہوں نے ہمت ہار کر گھر واپس جانے کے بجائے اپنی موٹر بائیک کو فرائیز سٹال میں تبدیل کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے فرائیز کا ذائقہ سب کو پسند آ گیا۔ مزید دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں