سحری لسی کے بغیر ادھوری لگتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سحری کے وقت لسی کی دُکانوں پر خاصا رش دیکھنے کو ملتا ہے۔ ویسے تو لسی کی کافی ورائٹی مارکیٹ میں آ چکی ہے لیکن راولپنڈی کے کرتار پورہ میں گھنگروؤں کی جھنکار کے ساتھ لسی پیش کی جاتی ہے اور یہ انداز لوگوں کو خوب بھا رہا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔