Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فوری طبی امداد اب ہائبرڈ بائیک کے ذریعے

کراچی میں نجی جامعہ کے طلبہ نے پاکستان میں پہلی بار عام بائیک میں ہائبرڈ ٹیکنالوجی انسٹال کی ہے۔ یہ بائیک ایمرجنسی رسپانس یونٹ کو مدنظر نظر رکھ کر بنائی گئی ہے تاکہ ہنگامی صورتحال میں بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ اس بائیک کی مزید خصوصیات جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: