مصر: مٹی اور نمک سے تیار کردہ آٹھ سو سال پرانا ’شالی قلعہ‘
مصر: مٹی اور نمک سے تیار کردہ آٹھ سو سال پرانا ’شالی قلعہ‘
پیر 16 نومبر 2020 5:27
مصر کےمغربی صحرا میں واقع شالی قلعے کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اس کا مقصد سیاحوں کو اس قلعے کی طرف دوبارہ راغب کرنا ہے مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو