Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تمل ناڈو میں ہاتھی کو 70 فٹ گہرے کنویں سے کیسے نکالا گیا؟

انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ایک ہاتھی کھانے کی تلاش میں 70 فٹ گہرے کنویں میں جا گرا۔ ہاتھی کو 16 گھنٹے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے کرین کی مدد سے باہر نکالا۔  تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: