Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حفیظ سینٹر کے متاثرہ تاجر ہار ماننے کے بجائے ’اپنی مدد آپ‘ کرنے لگے

چند ہفتے قبل لاہور کے حفیظ سینٹر میں لگنے والی آگ نے درجنوں تاجروں کو بے روزگار کر دیا تھا، ان میں سے خاصے اب تک بحالی کے منتظر ہیں۔ البتہ حادثے کا سامنا کرنے والے کچھ ایسے بھی ہیں جنہوں نے ہار نہیں مانی اور اپنی مدد آپ کے تحت حفیظ سینٹر کے باہر کہیں ٹھیلے تو کہیں گاڑیوں ہی میں سامان ڈال کر کام شروع کر دیا۔ مزید بتا رہے ہیں رائے شاہنواز اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: