Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بائیکرز کی پسندیدہ ’لیدر جیکٹس‘ کیسے تیار کی جاتی ہیں؟

0 seconds of 1 minute, 59 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:59
01:59
 
 دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی سردی کی وجہ سے جہاں مختلف نوعیت کی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں وہیں کراچی سمیت پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں مقامی سطح پر بننے والی  ’لیدر جیکٹس‘ کے کاروبار میں بھی تیزی  آرہی ہے۔ یہ جیکٹس کیسے تیار کی جاتی ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: