Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پسنی کا استولہ جزیرہ خوبصورت اور نایاب آبی حیات کا مسکن

بلوچستان کے علاقے پسنی کا استولہ جزیرہ خوبصورت اور نایاب آبی حیات کا مسکن ہے، یہ جزیرہ ہفت تالار کے نام سے بھی مشہور ہے۔ جزیرے کی خوبصورتی دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: