Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرائیور لیس کار کی ڈیمو کے دوران پولیس موبائل کو ٹکر، گڑ بڑ کہاں ہوئی؟

آج کل سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک پاکستانی نوجوان کی بنائی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑی حرکت کرتی دکھائی دیتی ہے، اس کی ستائش جاری ہی تھی کہ اچانک وہ ایک پولیس موبائل سے جا ٹکرائی۔ یہ گاڑی کس نے بنائی، کیسے چلتی ہے واقعہ کہاں پیش آیا اور اس کی وجہ کیا بنی؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: