Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

 کراچی اور بلوچستان کے ساحلوں پر انوکھی مچھلی کی ویڈیوز وائرل

کراچی اور بلوچستان کے ساحلوں پر ان دنوں چمگادڑ نما جسم اور جلد پر چیتے جیسے نشان رکھنے والی عجیب و غریب مچھلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ کئی فٹ بڑی جسامت والی ان مچھلیوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ لوگ اسے کوئی نئی یا نایاب مخلوق کیوں سمجھ رہے ہیں؟
 

شیئر: