Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یو ایس ایس ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا

امریکہ کا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ میں اپنی طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا، ابراہم لنکن سمندر میں 200 دنوں سے زیادہ مدت کے لیے تعینات رہا ہے۔ تفصیل جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: