Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا (فوٹو: ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ 
سعودی پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق جمعرات کی شب ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
دونوں رہنماؤں نے مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ خطے میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا-
 

 

خود کو اپ ڈیٹ رکھیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: